the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
طرابلس،20فروری(ایجنسی) مغربی لیبیا کے شبراتا شہر میں شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس)کے تربیتی کیمپوں کو نشانہ کرکے جمعہ کو کئے گئے امریکی فضائی حملے میں 43 افراد کی موت ہو گئی۔
امریکی



حکام نے بتایا کہ اس حملے میں کئی لوگوں کی موت ہوئی ہے لیکن وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ وہ اس فضائی حملے میں مارے گئے لوگوں کی تعداد کی تصدیق نہیں کر سکتے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملہ آئی ایس کے خلاف لڑائی کی امریکہ کے پختہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.